بیوہ سمیت 2خواتین اور کمسن بچوں پر تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پر تشدد واقعات کے دوران سیٹلائٹ ٹاؤن میں محمد علی اور اسکے ساتھیوں نے مکان کے تنازعہ پر بیوہ ارباب بی بی کو گھر میں داخل ہو کر جبکہ موضع 71شمالی میں سردار نامی شخص نے معمولی تنازعہ پر پٹھانی بی بی کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،موضع ہڈا میں کبیر وغیرہ نے محمد نواز کے بچوں کو سکول جانے سے روک کر تھپڑ مارے اور راستہ بند کر دیا۔
پر تشدد واقعات کے دوران سیٹلائٹ ٹاؤن میں محمد علی اور اسکے ساتھیوں نے مکان کے تنازعہ پر بیوہ ارباب بی بی کو گھر میں داخل ہو کر جبکہ موضع 71شمالی میں سردار نامی شخص نے معمولی تنازعہ پر پٹھانی بی بی کو تشدد کا نشانہ بناڈالا،موضع ہڈا میں کبیر وغیرہ نے محمد نواز کے بچوں کو سکول جانے سے روک کر تھپڑ مارے اور راستہ بند کر دیا۔