تحصیل احاطہ خوشاب میں انجمن پٹواریان ہنگامی اجلاس

تحصیل احاطہ خوشاب میں  انجمن پٹواریان ہنگامی اجلاس

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر)انجمن پٹواریان کی طرف سے تحصیل احاطہ خوشاب میں ہنگامی اجلاس کا منعقد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت انجمن پٹواریان کے صدر ملک شاہنواز ٹوانہ نے کی۔

 اجلاس میں گرددآوران نے بھی شرکت کی جس میں متفقہ طور فیصلہ کیا گیا قبل ازیں صدر انجمن پٹواریاں کی طرف سے ڈپٹی کمشنر کو بذریعہ پیغام آگاہ کیا گیا کہ AC کوآرڈینیٹر شاہد بشیر ڈار کے نامناسب رویہ سے ریونیو فیلڈ سٹاف کو تنگ کرنا مداخلت، خود ساختہ الزام تراشیاں اس کا معمول بن چکا ہے اور اس کے خلاف تحصیل خوشاب انجمن پٹواریوں میں تشویش پائی جاتی ہے 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں