عا م انتخا با ت میں ن پیپلزپارٹی ہی کامیابی حاصل کر یگی،چو دھری رشید
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنما پی پی پی و امیدوار صوبائی اسمبلی چو دھری رشید جٹ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ہی ملک قو م اور جمہوریت کے لیے سیاست کی ہے پیپلزپارٹی کی مفا ہمتی سیاست ہی ملک میں جمہور یت کی گا ڑ ی کو رواں دو اں ر کھنے کا موجب بنی ہے۔
پا کستا ن پیپلزپارٹی کی قیا د ت کی قر با نیاں جدو جہد جمہور یت کا قابل فخرباب ہیں عا م انتخا با ت میں پاکستا ن پیپلزپارٹی ہی کامیابی حاصل کر ے گی بلاو ل بھٹو زرداری وزیراعظم ہوں گے الیکشن کمیشن عا م انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر ے تا کہ قو م میں پھیلنے وا لا اضطرا ب ختم ہو جب تک عا م انتخا با ت کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا جا تا ا س سلسلہ میں شکو ک و شبہا ت بڑھتے ر ہیں گے ملک کے غیر معمولی مسائل اور بحرا نو ں کا حل صرف اور صرف شفاف اور منصفانہ الیکشن کے انعقاد میں ہے ۔