2ملزم گرفتار،2کلاشنکوفیں برآمد ،مقدمات درج
کندیاں(نمائندہ دنیا)2ملزموں کو گرفتار کر کے2عدد کلاشنکوف برآمد کر لی گئیں، پولیس تھانہ پپلاں نے دوران چیکنگ ساجد اقبال اور محمد فیصل سے اسلحہ ناجائز2عدد کلاشنکوف برآمد کر لیں، ملز م کوئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر ،مقدمات درج کر لیے گئے۔
2ملزموں کو گرفتار کر کے2عدد کلاشنکوف برآمد کر لی گئیں، پولیس تھانہ پپلاں نے دوران چیکنگ ساجد اقبال اور محمد فیصل سے اسلحہ ناجائز2عدد کلاشنکوف برآمد کر لیں، ملز م کوئی لائسنس یا اجازت نامہ پیش نہ کر ،مقدمات درج کر لیے گئے۔