یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ نفسیات کے زیرِ اہتمام تربیتی ورکشاپس

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ نفسیات  کے زیرِ اہتمام تربیتی ورکشاپس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ نفسیات کے زیرِ اہتمام دو مختلف تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شعبہ نفسیات اور کونسلنگ سینٹر کے تعاون سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ’’این ایل پی، ہائپنوسس اور گرافالوجی‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ دوسری ورکشاپ ’’ صنفی تناظر میں پیشہ ورانہ عملی مہارتیں ـ :اساتذہ کی قائدانہ صلاحیت کی تکنیک‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں