طاہر سرفراز اعوان کی ملک حق نواز جوئیہ سے ملاقات
جوہرآباد(نمائندہ دُنیا)صدر تنظیم الااعوان ملک طاہر سرفراز اعوان نے آزاد امیدواربرائے صوبائی اسمبلی ملک حق نواز جوئیہ سے ملاقات کی ، اس اہم ملاقات کے دوران سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پرملک مختار اعوان ،ملک الطاف نون ،ملک حیات اعوان ،امجد شیرازی ،ملک زاہد اعوان ،ملک عامر اعوان ،مبشر احمد مجوکہ ،ملک عمران ڈھڈھی ،ملک کامران چانگا اعوان ،سید اصغر شاہ ،سید طارق شاہ ،عامر خان ،ڈاکٹر فیاض ملک ،اشرف مزمل تلہ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔