رقبے پر قبضے کی کوشش،ہوائی فائرنگ

رقبے پر قبضے کی کوشش،ہوائی فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بہک رانجھا میں مناظر وغیرہ درجن افراد نے حفیظ اسلم کے زرعی رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی،اہل علاقہ کے آ نے پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ، 15افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

بہک رانجھا میں مناظر وغیرہ درجن افراد نے حفیظ اسلم کے زرعی رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی،اہل علاقہ کے آ نے پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ، 15افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں