ناقص کھاد فروخت ،مقدمہ درج

ناقص کھاد فروخت ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ کھاد فروخت کرنیوالا ڈیلر رنگے ہاتھوں پکڑ ا گیا ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمد اسلم خان نے عملے کے ہمراہ 11 1جنوبی سے اعجاز ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ کھاد فروخت کرنیوالا ڈیلر رنگے ہاتھوں پکڑ ا گیا ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمد اسلم خان نے عملے کے ہمراہ 11 1جنوبی سے اعجاز ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں