کئی علاقوں میں گیس بندش،پریشر کم

کئی علاقوں میں گیس بندش،پریشر کم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بھاگٹانوالہ ، مدینہ کالونی ، نیلم پارک ، محمدیہ کالونی اور 23موڑ سمیت گردونواح میں گیس لوڈ شیڈنگ اور پریشر میں کمی نے عوام کو اذیت میں مبتلا کر دیا ،طلباء بغیر ناشتہ کے سکول جانے پر مجبور ہیں ۔

بھاگٹانوالہ ، مدینہ کالونی ، نیلم پارک ، محمدیہ کالونی اور 23موڑ سمیت گردونواح میں گیس لوڈ شیڈنگ اور پریشر میں کمی نے عوام کو اذیت میں مبتلا کر دیا ،طلباء بغیر ناشتہ کے سکول جانے پر مجبور ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں