ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر 7ریڑھی بان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فروٹ ریڑھی بان میانی ،4جنوبی،بھلوال،70جنوبی،78جنوبی سمیت مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے۔۔۔
سپیکر پر پھل، سبزیاں و دیگر اشیاء فروخت کرنے پر بلال، رمضان، عمر حیات ،مقبول،محمد اسماعیل،نور محمد، محمد نوید نامی ریڑھی بانوں کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقات درج کرلئے ۔