موٹر سائیکل چوری کے 14 مقدمات میں مطلوب 5 ملزم گرفتار

موٹر سائیکل چوری کے 14 مقدمات میں مطلوب 5 ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موٹر سائیکل چوری کے 14 سے زائد مقدمات میں مطلوب 05 ملزمان گرفتارکر لئے گئے بتایا جاتا ہے کہ تھانہ جھال چکیاں پولیس نے گزشتہ روز خصوصی کاروائی کے دورا ن۔۔۔

 موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب پانچ رکنی گروہ گرفتار کر لیا ان کے قبضہ سے 9 موٹر سائیکلیں کل مالیتی 25 لاکھ بھی برآمد ہوئے ، ملزمان کی تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے جبکہ برآمد مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کیا جائے گا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں