سیاسی جماعتیں غیر ملکی قرضوں سے نجا ت کیلئے قابل عمل حل پیش کریں ، خواجہ نعیم

سیاسی جماعتیں غیر ملکی قرضوں سے نجا ت  کیلئے قابل عمل حل پیش کریں ، خواجہ نعیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ممبر چیمبر آف کامرس خواجہ نعیم نے کہا ہے کہ پا کستانی معیشت آ ج جن مسائل سے دوچا ر ہے ان کے حل کیلئے سیاسی جماعتوں کو متفقہ طور پر کر دا ر ادا کر نا ہو گا۔۔۔

تمام سیاسی جماعتیں غیر ملکی قرضوں سے نجا ت کیلئے قابل عمل حل پیش کریں ذاتی مفاد ات کی بجا ئے قومی مفادات کی ترجیح بہت ضرور ی ہے پاکستا ن کو اﷲ پا ک نے بے شما ر نعمتوں سے نو ازا ہے لیکن ا س سلسلہ میں ضرورت ا س امر کی ہے کہ مخلصا نہ کو ششوں کا آغاز کیاجا ئے تو پا کستا ن کی معیشت مسائل سے نجا ت حاصل کر سکتی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں