چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی حمایت میں ریلی ‘غیرقانونی ہڑتال کی مذمت

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی حمایت  میں ریلی ‘غیرقانونی ہڑتال کی مذمت

میانوالی (نامہ نگار )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر حسین بھٹی کے حق میں اور ڈویژنل کمیٹی سرگودھا کی غیر قانونی ہڑتال کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس عیسیٰ خیل سے مذمتی ریلی نکالی گی اور پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔۔۔

صدارت صدر بار عیسیٰ خیل محمد اقبال خان لوھان خیل نے کی ۔  صدر بار نے ریلی سے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ ہم لاھور ہائی کورٹ بار اور سرگودھا بار کی طرف کی گئی ہڑتال کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں