ہیڈ ماسٹر خواجہ فیصر محبوب کے بھتیجے اور خواجہ قیصر محبوب کے بیٹے کا انتقال

بھیرہ(نامہ نگار )گورنمنٹ اے ائی ماڈل ہائی سکول بھیرہ کے سینئر ہیڈ ماسٹر خواجہ فیصر محبوب کے بھتیجے اور خواجہ قیصر محبوب کلاتھ ہاؤس کے۔۔۔
جواں سال بیٹے خواجہ ہریرہ انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد اہل حدیث لاری اڈا بھیرہ میں پڑھائی گئی اور انہیں ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔