تحصیل پپلاں میں مختلف پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ‘جرمانے عائد

کندیاں‘میانوالی(نمائندہ دنیا ‘ڈسٹرکٹ رپورٹر‘ نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر پپلاں اعجاز عبدالکریم کی تحصیل پپلاں میں مختلف پٹرول پمپس کی اچانک انسپکشن کی۔۔۔
اوور چارجنگ اور کم پیمانہ پر مختلف ڈیزل پٹرول ایجنسیز کو115000 روپے جرمانہ کیا۔ مختلف مارکٹیوں اور دوکانوں پر ریٹ لسٹیں بھی چیک کیں ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور اوور چارجنگ پر مختلف دوکاندروں کو جرمانے کئے ۔