بلدیہ سلانوالی کے سابق بزرگ چیئرمین میاں مشتاق احمد کی رسم چہلم ادا

بلدیہ سلانوالی کے سابق  بزرگ چیئرمین میاں مشتاق  احمد کی رسم چہلم ادا

سلانوالی (نمائندہ دنیا )بلدیہ سلانوا لی کے سابق بزرگ چیئرمین میاں مشتاق احمد کی رسم چہلم کی تقریب ان کی رہائش گاہ بلاک نمبر 1میں ادا کی گئی۔۔۔

جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا بعد ازاں تقریب میں شرکت کرنے والے افراد سمیت غربا و مساکن میں کھانا تقسیم کیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں