19 ویں گریڈ میں ترقی پانے والے آفیسرز کے اعزاز میں تقریب

19 ویں گریڈ میں ترقی پانے والے  آفیسرز کے اعزاز میں تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)19گریڈ میں پروموٹ ہونے والے آفیسرز کے اعزاز میں ڈی ای او سیکنڈری چوہدری خالد محمود کی طرف سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

اس موقع پر ڈی او سکنڈر خالد محمود نے ترقی پانیوالوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم میں ان کی خدمات قابل تحسین ہیں اور توقع ہے کہ آئندہ یہ پہلے سے بڑھ کر خدمات انجام دینگے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں