طالبعلم کا اعزاز ‘منہاج یونیورسٹی کے ایم فل میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

طالبعلم کا اعزاز ‘منہاج یونیورسٹی کے  ایم فل میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

کوٹ مومن (نمائندہ دنیا ) کوٹ مومن کے طالب علم کا اعزاز منہاج یونیورسٹی کے ایم فل میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔۔۔

 حافظ ثنا اللہ طاہر نے منہاج یونیورسٹی سے ایم فل اسلامک سٹڈیز میں ٹاپ کرکے گولڈ میڈل حاصل کرلیا ہے انکو یونیورسٹی کنونشن میں مہمان خصوصی خرم نواز گنڈاپور ودیگر نے گولڈ میڈل اور ڈگری دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں