والا دریائے جہلم پر بنایا گیا پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا

والا دریائے جہلم پر بنایا  گیا پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا

شاہ پور (نمائندہ دنیا )سرگودہا لاہور فیصل آباد کو خوشاب میانوالی بنوں سے ملانے والا دریائے جہلم پر بنایا گیا پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس کے جوائنٹ اکھڑ چکے ہیں۔۔۔

 بھاری ٹرکوں کے چلنے پر پل بری طرح جھولنے لگتا ہے ، آئندہ ہفتوں میں شوگرملز گنے کی کرشنگ شروع کرنیوالی ہیں گنے سے لدی ٹرالیوں کے گزرنے کی وجہ سے پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی پل پر طویل ٹریفک جام رونما ہو سکتے ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہو گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں