بار کے مسائل حل کرنا، وکلاکو سہولیات کی فراہمی ترجیحات عثمان شہزاد ایڈووکیٹ
بھیرہ(نامہ نگار )تحصیل بار بھیرہ کے الیکشن سال 2024.25کیلئے جنرل سیکرٹری کے امیدوار ملک عثمان شہزاد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بار کے مسائل کو حل کرنا۔۔
وکلاء کو سہولیات کی فراہمی اور غریب عوام کو فوری انصاف ان کی اولین ترجیحات ہیں اگر وکلاء نے انہیں اپنے اعتماد سے نوازا تو وہ اس پر ہر ممکن پورا اتریں گے ۔