ڈی پی او میانوالی ، ایس پی انوسٹی گیشن کا تھانہ پائی خیل کا دورہ

 ڈی پی او میانوالی ، ایس پی انوسٹی  گیشن کا تھانہ پائی خیل کا دورہ

موچھ ،میانوالی (نمائندہ دنیا،نامہ نگار )ڈی پی او میانوالی نے ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی کے ہمراہ تھانہ پائی خیل کا دورہ کیا۔۔۔

ڈی پی او میانوالی نے دوران وزٹ سپیشل انشیٹو کے تحت بہترین طرز پر بنائے گئے تھانہ میں شہریوں کو جدید سہولیات فراہمی کا معائنہ کیا۔مزید حوالات، ریکارڈ تھانہ، محرر روم اور تھانہ کی صفائی چیک کی۔ڈی پی او میانوالی نے تھانہ میں موجود نفری کو موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر سکیورٹی کے متعلق بریف کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں