فاروقہ اور گردونواح میں ٹھنڈی ہوائیں ،موسم سرد ہو گیا

فاروقہ اور گردونواح میں  ٹھنڈی ہوائیں ،موسم سرد ہو گیا

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا ) فاروقہ اور گردو نواح میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہو گیا ‘ن کا آغاز ہوتے ہی موسم ابر آلود ہو گیا ۔۔۔

اسکے ساتھ ہی ٹھنڈی ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں جسکے نتیجے میں موسم سردہو گیا شہریوں نے جرسیاں اور سویٹر پہن لئے ڈرائی فروٹ اور سوپ کی دوکانوں پر خریدداری بڑھ گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں