نوعمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمات کا اندراج قابل افسوس :حاجی محمد یونس

نوعمر موٹر سائیکل سواروں  کے خلاف مقدمات کا اندراج  قابل افسوس :حاجی محمد یونس

فاروقہ/سرگودھا(نمائندہ دنیا )حاجی محمد یونس نے کہا ہے کہ پولیس کی طرف نے نوعمر موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمات کا اندراج قابل افسوس ہے انھوں نے کہا کہ کم از کم دو یا تین مرتبہ ان موٹر سائیکل سواروں کے والدین کو طلب کر کے۔۔۔

 وارنگ دی جائے اس فیصلہ سے زیادہ تر طلبا متاثر ہونگے جن بچوں کے خلاف مقدمات درج ہونگے وہ نہ صرف ریکارڈ یافتہ بن جائیں گے اور ان مقدمات سے انکا مستقبل تباہ ہو جائے انھوں نے اس فیصلہ پر فوری نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں