غیر قانونی ایل پی جی کی ریفلنگ پر 2دکانیں سیل ،سامان ضبط

غیر قانونی ایل پی جی کی ریفلنگ  پر 2دکانیں سیل ،سامان ضبط

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر‘نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر سجاد احمد خاں کی ہدایت اور اسسٹنٹ کمشنر میانوالی نعمان محمود رانا کی زیر نگرانی محکمہ سول ڈیفنس کے انسٹرکٹر بلال فاروق نے بن حافظ جی۔۔۔

چکڑالہ میں غیر قانونی ایل پی جی کی ریفلنگ کرنیوالے د کاندار وں کے خلاف کا رروائی کی ، اس موقع پر سول ڈیفنس کی جانب سے دو دوکانوں کو سیل جبکہ ایک عدد ریفلنگ الیکٹرک موٹر کو قبضہ میں لے لیا گیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں