سرچ آپریشن: 30سے زائد مکانات کی تلاشی، 40 افراد کے کوائف کی تصدیق

سرچ آپریشن: 30سے زائد  مکانات کی تلاشی، 40 افراد  کے کوائف کی تصدیق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈی پی اوفیصل کامران کی ہدایت پراے ایس پی سٹی سرکل کی زیر نگرانی قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جانب سے تھانہ سٹی اور۔۔

 سیٹلائٹ ٹاؤن کی مختلف آبادیوں میں سرچ آپریشن کیا گیا، دوران سرچ آپریشن 30سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی، سر چ آپریشن میں سی ٹی ڈی ،سکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برا نچ ،سول ڈیفنس اورپولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں