سابق ایس ڈی او عبداللہ ملک ریٹائر ہو گئے

 سابق ایس ڈی او عبداللہ ملک ریٹائر ہو گئے

کندیاں(نمائندہ دنیا ) محکمہ فیسکو سب ڈویژن کندیاں کے سابق ایس ڈی او عبداللہ ملک اپنی 60 سالہ سروس کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے۔۔

 ان کے اعزاز میں ان کے دوست احباب نے پپلاں آفس میں ان کی ریٹائرمنٹ پر ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا ۔تقریب میں سٹاف نے شرکت کی ریٹائرمنٹ کی پروقا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ ملک نے کہا کہ سب دوستوں نے مجھے بہت عزت سے نوازا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں