چاڑو برادری نے خرم حمید روکھڑی کی حمایت کا اعلان کر دیا

چاڑو برادری نے خرم حمید روکھڑی  کی حمایت کا اعلان کر دیا

میانوالی (نامہ نگار )چاڑو برادری موسی خیل محلہ یاری خیل کی طرف سے امیدوار حلقہ این اے 89 میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی کے حق میں دعائے خیر دی اور سپورٹ کا اعلان کر دیا۔۔

 ،محمد اشفاق ، محمد عبداللہ چاڑو ،خواجہ حسن رضا ،محمد خلاص سریال وغیرہ نے اپنی برادری کے ساتھ میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی کی حمایت کا اعلان کیا ،اس موقع پر میجر خرم حمید روکھڑی نے سب کا شکریہ ادا کیا۔ اور انشائاللہ کامیابی کے بعد ھر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں