بم دھماکے کرنے والے شیطان کے پیروکار ہیں،محمد طارق خان

بم دھماکے کرنے والے شیطان  کے پیروکار ہیں،محمد طارق خان

کمرمشانی (نامہ نگار )دہشت گردی کاکوئی مذہب نہیں ہے تمام مذاہب انسان کو اخلاقیات محبت پیار اور انسانیت کی قدر کادرس دیتے ہیں۔۔

، دہشتگردی کرنے والے لوگ شیطان کے پیروکار ہیں ، محمد طارق خان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستان میں ہونے والے دھماکے میں جو قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں ان پر پاکستان کی پوری عوام شہدا کی فیملی کیساتھ ہے اور جو لوگ ان دھماکوں میں ملوث ہیں وہ شیطان کے پیروکار ہیں کوئی مذہب انسان کو تکلیف دینے کادرس نہیں دیتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں