جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر گاڑیاں بند

جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر گاڑیاں بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے فتح گڑھ،88شمالی،85شمالی،دیووال،کہوٹ کے مقامات پر گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی جعلی نمبر پلیٹ لگانے اور لائسنس نہ ہونے پر7ٹرک اور11موٹرسائیکلیں قبضہ میں لے لیں۔

ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے فتح گڑھ،88شمالی،85شمالی،دیووال،کہوٹ کے مقامات پر گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی جعلی نمبر پلیٹ لگانے اور لائسنس نہ ہونے پر7ٹرک اور11موٹرسائیکلیں قبضہ میں لے لیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں