غیر قانونی گیس ری فلنگ ،3 گرفتار

غیر قانونی گیس ری فلنگ ،3 گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)غیر قانونی گیس ری فلنگ کی منی ایجنسیوں کے تین مالکان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے پولیس کے مطابق نیو سیٹلائٹ ٹاؤن،43شمالی، ملت آباد میں عدنان ،شاہد اور اکبر کو موقع پر پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا ۔

غیر قانونی گیس ری فلنگ کی منی ایجنسیوں کے تین مالکان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے پولیس کے مطابق نیو سیٹلائٹ ٹاؤن،43شمالی، ملت آباد میں عدنان ،شاہد اور اکبر کو موقع پر پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں