انتقامی کارائیوں کے با و جو دکسی بھی جماعت کو دبایا نہیں جا سکتا : وقاص باجوہ

انتقامی کارائیوں کے با و جو دکسی بھی  جماعت کو دبایا نہیں جا سکتا : وقاص باجوہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنما مسلم لیگ ق وقاص باجوہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ا یم حکو مت کے بعد ا ب ا س کی بی ٹیم نگر ا ن حکو مت بھی انتقا م کا نشا نہ بنا ر ہی ہے۔۔

ہر جماعت کو لیو ل پلئینگ فیلڈ د ی جا ئے جبر ی گمشد گیاں سیاسی وفادا ر یا ں تبدیل کر نے کا ایک اندا ز ہے ن لیگ کی قیادت ا س حقیقت سے آ گا ہ ہے کہ الیکشن ا گر شفاف ہو ئے تو مسلم لیگ ن کو قو م ووٹ کی قوت سے بر ی طرح مسترد کر دیگی ا س وقت تمام تر انتقامی کارائیوں کے با و جو دکسی بھی جماعت کو دبایا نہیں جا سکتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں