اوباش نے 9سالہ معصوم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 اوباش نے 9سالہ معصوم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) 51 شمالی میں اوباش نے 9 سالہ معصوم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 بتایا جاتا ہے کہ طارق علی کا بیٹا عبداﷲ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ دیہہ کا فیصل اسے ورغلا کر اپنے ہمراہ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں