جامع مسجد رحمت اللعالمین میں اتحاد العلما کا اہم اجلاس
پھلروان(نمائندہ دنیا)جامع مسجد رحمت اللعالمین میں اتحاد العلماء کا اہم اجلاس منعقد ہوا، مولانا اکبر نعمانی اور مولانا ہارون نقشبندی، ضوان، مولوی احسان اور۔۔۔
مولانا غلام علی نے اس بات پر زور دیا کہ امت مسلمہ میں اتحاد و اتفاق ہونا چاہیے اور مسلمانوں کو تمام چیلنجز کامل کر مقابلہ کرنا چاہیے اور معاشرہ میں اخوت بھائی چارہ کو فروغ دینا چاہیے اجلاس کہ آخر میں مظلوم فلسطینی بھائیوں کیلئے دعا کی گئی اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ہم انکے اس مشکل وقت میں اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ ہیں اور ان پر ڈھائے جانیوالے اسرائیلی مظالم کی پر زور مذمت کرتے رہیں گے۔