سیکٹر کمانڈر فرہاد اللہ کی زیر قیادت آپریشنل میٹنگ کا انعقاد

سیکٹر کمانڈر فرہاد اللہ کی  زیر قیادت آپریشنل میٹنگ کا انعقاد

کندیاں (نمائندہ دنیا )سیکٹر کمانڈر فرہاد اللہ کی زیر قیادت آپریشنل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ تمام بیٹ کمانڈرز، انچارج ہیڈکوارٹر پا ئی خیل ڈی ایس پی قیصر خان‘ شیر احمد بیٹ کمانڈر ھکلہ‘ملک فیاض بیٹ کمانڈر کھڑپہ۔۔۔

 محمد خان طور انچارج ڈی ایس پی داؤد خیل، قاضی فتح اللہ عیسیٰ خیل اور آصف اللہ مروت بیٹ کمانڈر یارک نے شرکت کی،میٹنگ کا ایجنڈا افسران بالا کے احکامات اور پرفارمنس میں مزید بہتری لانا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں