محمد اشرف مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں

محمد اشرف مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں

بھیرہ( نامہ نگار )حافظ محمد صفدر اور محمد عثمان مانی کی والدہ محمد اشرف مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ بگویہ جامع مسجد۔۔۔

 بھیرہ میں مفتی شہر صاحبزادہ ابرار احمد بگوی نے پڑھائی ‘شاہین فاروقی، احتشام الحق پراچہ سمیت ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ،مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل کی قرآن خوانی سبز مسجد محلہ خواجگان میں دعا 11بجے ہو گی۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں