ٹرالر کی موٹر سائیکل کوٹکر‘ دینی طالبعلم جاں بحق ‘ساتھی زخمی

 ٹرالر کی موٹر سائیکل کوٹکر‘ دینی طالبعلم جاں بحق ‘ساتھی زخمی

دُلے والا(نمائندہ دنیا ) ایم ایم روڈ دُلے والا چاہ ہستی والا الحمد پٹرولیم کے قریب ٹرالر نے دو نوجوا ن موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں ایک طالبعلم 21 سالہ حافظ زبیر اعوان موقع پر جاں بحق۔۔۔

جبکہ 25سالہ نعیم اللہ شدید زخمی ہو گیا اس کو آر ایچ سی دُلے والا منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے دونوں نوجوان ایک دینی مدرسے میں زیر تعلیم تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں