2 مچھلی چور گرفتار،5لاکھ کا مال برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چوری کے مقدمہ میں مطلوب دو ملز م دھر لیے گئے ،ملزم فش فام سے مچھلیاں چوری کرتے تھے ، 5 لاکھ کا مسروقہ مال اور پستول 30 بور بھی برآمد کر کے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔
چوری کے مقدمہ میں مطلوب دو ملز م دھر لیے گئے ،ملزم فش فام سے مچھلیاں چوری کرتے تھے ، 5 لاکھ کا مسروقہ مال اور پستول 30 بور بھی برآمد کر کے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔