کمرمشانی میں تمام بینکوں کی اے ٹی ایم نے لوگوں کو خوار کر کے رکھ دیا

کمرمشانی میں تمام بینکوں کی اے  ٹی ایم نے لوگوں کو خوار کر کے رکھ دیا

کمرمشانی (نامہ نگار )کمرمشانی میں تمام بینکوں کی اے ٹی ایم نے لوگوں کو خوار کردیاہر ماہ کی پہلی دس تاریخوں میں۔۔

 یہ تو خراب ملتی ہیں یا ان میں بیلنس نہیں ہوتاہے کمرمشانی کے سیاسی وسماجی حلقوں نے گورنراسٹیٹ بینک سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ، اپنے بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں