ریسر چ مسلمانوں کی گم شدہ میراث ہے ، عبدالباسط خان

ریسر چ مسلمانوں کی گم شدہ  میراث ہے ، عبدالباسط خان

کندیاں(نمائندہ دنیا)رجسٹرار زرعی یونیورسٹی عبدالباسط خان نے کہا ہے کہ ریسر چ مسلمانوں کی گم شدہ میراث ہے۔۔

وہ زرعی یونیورسٹی میں بین الاقوامی سوئل ڈے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے جس کا اہتمام زرعی یونیورسٹی کے شعبہ سوئل سائنسز کی جانب سے کیا گیا تھا ، عبدالباسط خان نے کہا کہ ایسی تقریبات سے طلبہ اور دیگر ایچ او ڈیز میں موٹیویشن جائے گی کہ وہ بھی آ گے آ ئیں اور ایسی تقریبات کا انعقاد کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں