سردی کی شدت اورگیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

 سردی کی شدت اورگیس کی غیر  اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

قائدآباد(نمائندہ دنیا )سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی شہر اور ملحقہ علاقوں میں سے سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو گیا جبکہ جن اوقات کار میں گیس فراہم کی جاتی ہے۔۔

 ان اوقات کار میں سوئی گیس کا پریشر اتنا کم ہوتا ہے کہ کھانا پکانا ناممکن ہو جاتا ہے شہریوں نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی بندش اور گیس کا پریشر بہتر کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں