ہیڈ مسٹریس ایسوسی ایشن کے کھیلوں کے مقابلوں میں پوزیشن لینے والی طالبات کے اعزاز میں تقریب

ہیڈ مسٹریس ایسوسی ایشن کے کھیلوں  کے مقابلوں میں پوزیشن لینے والی  طالبات کے اعزاز میں تقریب

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)ہیڈ مسٹریس ایسوسی ایشن کے زیر اہتما م کھیلوں کے مقابلہ جات میں نمایاں پوزیشن حاصل کر نیوالی مختلف گورنمنٹ گرلز سکولوں کی طالبات کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،ہمان خصوصی کا استقبال کیا ۔

تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر سجاداحمد خاں تھے جبکہ تقریب کے مہمان اعزاز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل /ڈی ایم او کفائت اﷲ چوہان ، سی ای او ایجو کیشن علی شیر سمور اور ڈائر یکٹر (ر) انفارمیشن تنویر خالد تھے ۔اس موقع پر مختلف سکولوں کی طالبات کی کثیر تعداد اور اساتذہ کرام بھی مو جود تھیں ۔تقریب میں گورنمنٹ گرلز ہا ئی سکول سول اسٹیشن سکول کی ننھی بچیوں نے خوبصورت انداز میں م

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں