ہیلپر ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ کے زیر اہتمام’’ورلڈ سپیشل ڈے ‘‘پر تقریب

ہیلپر ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ کے  زیر اہتمام’’ورلڈ سپیشل ڈے ‘‘پر تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ہیلپر ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف سرگودھامیں ‘‘ورلڈ سپیشل ڈے ’’ کے حوالے سے ایک عظیم الشان سیمینار منعقد ہوا۔۔۔

اس پروگرام کی صدارت امجد محمود بھٹی نے کی اور بطور چیف گیسٹ ساجد حسین نے شرکت کی دیگر مہمانان گرامی میں شوکت علی جنرل سیکرٹری ہیلپر ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ ، ڈاکٹر قمر عثمان ( آئی اسپیشلسٹ ) ، ڈائریکٹر آف فیئر سٹوڈنٹ یونیورسٹی آف سرگودھا اور یونیورسٹی کے طلبا و طالبات اور ضلع بھر سے اسپیشل افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے اسپیشل افراد میں وائٹ کین ، وہیل چیئرز ، ڈریسز ، سر ٹیفکیٹس، شیلڈز وغیرہ تقسیم کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں