تجاوزات کیخلاف آ پریشن ،4 دکانیں سیل

 تجاوزات کیخلاف آ پریشن ،4 دکانیں سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کے سلسلہ میں گزشتہ روز انکروچمنٹ ٹیموں نے سٹی روڈ، میاں خان روڈ، خوشاب روڈ، اور ملحقہ مارکیٹوں میں کاروائی کرتے ہوئے چار دکانیں سیل کر دیں۔

تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کے سلسلہ میں گزشتہ روز انکروچمنٹ ٹیموں نے سٹی روڈ، میاں خان روڈ، خوشاب روڈ، اور ملحقہ مارکیٹوں میں کاروائی کرتے ہوئے چار دکانیں سیل کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں