پولیس سٹیشنز‘آن لائن لرنر بنوانے کی سہولت دینے کا فیصلہ

 پولیس سٹیشنز‘آن لائن لرنر بنوانے کی سہولت دینے کا فیصلہ

میانوالی (نامہ نگار )حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا کہ پٹرولنگ پوسٹ کے خدمت مراکز کیساتھ ساتھ پولیس سٹیشنز، آن لائن اور ایپ کے ذریعے شہریوں کو لرننگ لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کی جائے ۔۔

 اب ڈرائیونگ لرنر اور ریگولر ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس اور رینیول آف لائسنس کا حصول انتہائی آسان بناتے ہوئے نئے آن لائن سسٹم ڈاٹ نیٹ بھی متعارف کروا رہے ہیں جس کی مدد سے اب شہری گھر بیٹھے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سمیت سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں