مشکوک افراد کی پولیس پر فائرنگ

مشکوک افراد کی پولیس پر فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )حویلی افغانا ں پر ناکہ بندی کے دوران پولیس نے مشکوک موٹرسائیکل کو روک کر تلاشی لی تو ملز موں نے پولیس پر فائرنگ کر دی ملز م فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

حویلی افغانا ں پر ناکہ بندی کے دوران پولیس نے مشکوک موٹرسائیکل کو روک کر تلاشی لی تو ملز موں نے پولیس پر فائرنگ کر دی ملز م فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں