سرچ آپریشن: 40گھروں،دکانوں کی تلاشی

سرچ آپریشن: 40گھروں،دکانوں کی تلاشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سرچ آپریشن کے دوران 40 گھروں د کا نوں کی تلاشی لی گئی ،50 افراد کے کوائف کی تصدیق کی اور ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کیا ،کوائف چیک کر کے چھوڑ دیا گیا۔

سرچ آپریشن کے دوران 40 گھروں د کا نوں کی تلاشی لی گئی ،50 افراد کے کوائف کی تصدیق کی اور ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کیا ،کوائف چیک کر کے چھوڑ دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں