مہنگا پٹرول بیچنے پر 6افراد گرفتار

مہنگا پٹرول بیچنے پر 6افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )مہنگا پٹرول بیچنے پر6 افراد حوالات جا پہنچے ، اسلام پورہ، 49شمالی ،شاہین آباد روڈ مہنگا پٹرول بیچنے والوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ، مقدمات درج کر لئے گئے ۔

مہنگا پٹرول بیچنے پر6 افراد حوالات جا پہنچے ، اسلام پورہ، 49شمالی ،شاہین آباد روڈ مہنگا پٹرول بیچنے والوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ، مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں