آتشبازی سمیت ملزم گرفتار

آتشبازی سمیت ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )کینٹ پولیس نے 47شمالی میں آتش بازی کا بھاری سامان قبضہ میں لے کر شاہ ذیب کو گرفتار کر لیا، 107جنوبی کا رہائشی مذکورہ سامان گٹو میں بھر کر لے جا رہا تھا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کینٹ پولیس نے 47شمالی میں آتش بازی کا بھاری سامان قبضہ میں لے کر شاہ ذیب کو گرفتار کر لیا، 107جنوبی کا رہائشی مذکورہ سامان گٹو میں بھر کر لے جا رہا تھا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں