شاہ محمد کالونی 47شمالی میں فائرنگ ،خوف وہراس ،ملزم فرار

شاہ محمد کالونی 47شمالی میں فائرنگ ،خوف وہراس ،ملزم فرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )شاہ محمد کالونی 47شمالی میں مسلح شخص فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلا کر فرار ہو گیا۔۔۔

ملزم کا نام علی حسن بتایا جاتا ہے جس کی فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور لوگ با ل بال بچ گئے ۔  سعید احمد کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں