اہل خانہ نے مزاحمت کر کے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی

اہل خانہ نے مزاحمت کر کے  ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اہل خانہ نے مزاحمت کر کے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی بتایا جاتا ہے کہ نواحی علاقے نواں کوٹ کے رہائشی محمد اسلم کے۔۔۔

 گھر گزشتہ شب خنجر سے مسلح شخص واردات کی نیت سے داخل ہوا، تاہم اس دورا ن خاتون خانہ اور بچوں کے شورواویلہ اور مزاحمت پر ملزم بھاگ نکلا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں